سوال: منی یا مذی ناپاک ہے تو کپڑوں پہ لگی ہو ،تو کیا حکم ہے نماز ہوگی یا نہیں؟ جواب: مذی اور منی نجاست غلیظہ ہیں بدن یا کپڑوں کےجس حصے پر ان کے قطرے لگیں وہ حصہ ناپاک ہوگا، طہارت نماز کی بنیادی شرائط میں سے ایک شرط ہے …
Read More »Tag Archives: کیا مدنی منی کا نام میرب رکھ سکتے ہیں؟
میرب نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: کیا مدنی منی کا نام میرب رکھ سکتے ہیں؟ جواب: مِیْرَب نام رکھنا جائزہے، یہ عربی زبان کا لفظ ہے، ارب سے اسم آلہ کا صیغہ ہے،مفہوما میرب کا معنی بنتا ہے :ماہر بنانے والی، عقل مند بنانے والی، لہذا معنی کے لحاظ سے یہ نام درست ہے۔ المنجد( …
Read More »