سوال: والدہ کی طبیعت درست نہ ہو،توکیا بچے کودو سال سے پہلے دودھ چھڑوا سکتے ہیں؟ جواب:بچے کو دوسال سے پہلے ماں کادودھ چھڑانے میں شرعاحرج نہیں،جبکہ اس کے متبادل بچے کی غذا کا انتظام کر دیا جائے ۔ (دعوت اسلامی) مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز …
Read More »