Tag Archives: کیا قرض پر بھی زکوۃ لگتی ہے

ھر خریدنے کے لئے جو قرض لیا ہے،اس پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہوگا؟

سوال:گھر خریدنے کے لئے جو قرض لیا ہے،اس پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہوگا؟ جواب:گھرخریدنے کے لئے جوقرض لیاہے اس رقم پرزکوٰۃ لازم نہیں۔ کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟ (دعوت اسلامی)

Read More »