Tag Archives: کیا قربانی گھر کا ہر فرد ادا کرے گا

کیاگھرکے کسی ایک فردکی طرف سے قربانی کرلیناکافی ہے؟

سوال:کیاگھرکے کسی ایک فردکی طرف سے قربانی کرلیناکافی ہے؟ جواب:جی نہیں!گھرکے جتنے افرادمیں مذکورہ شرائط پائی جائیں گی ان تمام پرقربانی واجب ہے اورایک ہی کی طرف سے اداکرلینے سے سب بریٔ الذمہ نہ ہوں گے۔        ہدایہ میں ہے:        ’’ویذبح عن کل واحدمنھم شا ۃ‘‘        اوران میں …

Read More »