Tag Archives: کیا قربانی کے لئے خریدے گئے جانور کو پالنے کے لئے رکھ سکتے ہیں

فقیرنے بنیتِ قربانی جانورخریدالیکن اب چاہتاہے کہ اسے ذبح نہ کرے توکیاایساکرسکتاہے؟

سوال:فقیرنے بنیتِ قربانی جانورخریدالیکن اب چاہتاہے کہ اسے ذبح نہ کرے توکیاایساکرسکتاہے؟ جواب:فقیرنے جانوراگرقربانی کی نیت سے خریداتواسی جانورکی قربانی کرنااس پرواجب ہے اب نہ اسے بدل سکتاہے اورنہ ہی رکھ سکتاہے ۔ درمختارمیں ہے: ’’تصدقبہا ناذر وفقیر شراہا لو جوبہا علیہ بذٰلک (ملخصا) ‘‘ یعنی نذروالااور فقیرجس نے قربانی …

Read More »