Tag Archives: کیا ”عُنَیزَہ“ نام رکھ سکتے ہیں اور اس کا معنی کیا ہے؟

عنیزہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

کیا ”عُنَیزَہ“ نام رکھ سکتے ہیں اور اس کا معنی کیا ہے؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ    ”عنیزہ“ نام رکھ سکتے ہیں،عنیزہ کا معنی ہے: بکری کا بچہ، میمنہ۔ البتہ بہتر ہے کہ  ازواجِ مطہرات یا دیگر صحابیات وغیرہ نیک بیبیوں کے ناموں میں …

Read More »