Tag Archives: کیا عورت شرعی پردہ کر کے گاڑی چلاسکتی ہے؟

کیا عورت شرعی پردہ کر کے گاڑی چلاسکتی ہے؟

سوال: کیا عورت  شرعی پردہ کر کے گاڑی چلاسکتی ہے؟ جواب: عورت  شرعی حدود میں رہتے ہوئے گاڑی چلانا چاہے تو چلا سکتی ہے ،البتہ بغیر ضرورت وحاجت  کے اس سے بھی بچا جائے ۔ دعائے قنوت ملانا بھول گیا اور رکوع میں یاد آیا تو کیا کریں؟ (دوعت سلامی)

Read More »