Tag Archives: کیا عورتیں مسجد میں جا سکتی ہیں

کیا عورتیں مسجد میں جاکردینی تعلیم حاصل کرسکتی ہیں؟

 کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک جگہ  جامع مسجد دومنزلہ ہے ۔کیااس کی دوسری منزل پرعورتیں دینی تعلیم (مسائل )سیکھنے کے لیے روزانہ دن میں کسی  وقت جمع ہوسکتی  ہیں جس میں صحیح العقیدہ سنیہ خاتون مسائل شرعیہ بیان کرے گی؟ بِسْمِ اللہِ …

Read More »