Tag Archives: کیا زکوۃ دیتے وقت یہ بتانا ضوری ہے کہ یہ زکوۃ کے ہیں

زکوٰۃ دیتے وقت کیایہ بتانا ضروری ہے کہ یہ زکوٰۃ ہے یا بغیر بتائے بھی زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟

سوال: زکوٰۃ دیتے وقت کیایہ بتانا ضروری ہے کہ یہ زکوٰۃ ہے یا بغیر بتائے بھی زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟ جواب: زکوٰۃ دیتے وقت یہ بتانا ضروری نہیں کہ یہ زکوٰۃ ہے ،ہبہ یا تحفہ کا نام لے کر بھی زکوٰۃ اگر مستحق کو دی جائے تو زکوٰۃ ادا …

Read More »