Tag Archives: کیا حمل کی حالت میں روزہ چھوڑنا جائز ہے

کیا حاملہ عورت روزہ چھوڑ سکتی ہے

سوال: میری زوجہ حمل میں ہے کیاوہ رمضان کا روزہ چھوڑ سکتی ہیں ؟ جواب:صورت مسئولہ میں  مرض بڑھ جانے یادیرمیں اچھاہونے یاشدیدمشقت ودشواری میں مبتلاہونے کاظن غالب ہو،محض وہم نہ ہو،تواس صورت میں اسے روزہ نہ رکھنے کی اجازت ہے،البتہ اگر ایک روزہ چھوڑ کر ایک رکھ سکتی ہے …

Read More »