Tag Archives: کیا حضرت خضر علیہ السلام آب حیات پینے کی وجہ سے زندہ ہیں ؟

کیا حضرت خضر علیہ السلام آب حیات پینے کی وجہ سے زندہ ہیں ؟

 سوال: سنا ہے کہ حضرت خضر علیہ السلام زندہ ہیں کیونکہ انہوں نے آب حیات پی لیا تھا۔ کیا یہ درست ہے؟  جواب: حضرت سیدنا  خضر علیہ السلام اور حضرت سیدنا الیاس علیہ السلام  زمین پر موجود ہیں اور یہ وہ انبیاء  کرام ہیں جن  کی وفات ابھی تک واقع نہیں ہوئی ہے۔ نیز …

Read More »