Tag Archives: کیا جہیز کے سامان پر زکوۃ ہوگی ؟

جہیز کے سامان پرزکاۃ کامسئلہ

سوال: ہم جو اپنی بہن بیٹی کو جہیز کاسامان جیسے برتن، فرنیچر دیتے ہیں، کیا اس سامان پر زکوۃ ہو گی؟ جواب: جہیز کے سامان  جیسے برتن، فرنیچر پر زکوٰۃ فرض نہیں ہوتی۔    تفصیل اس مسئلہ کی یہ ہے کہ ثمن یعنی سونے ، چاندی (تمام ممالک کی کرنسیاں اور پرائز …

Read More »