Tag Archives: کیا جائے نماز کو موڑنا ضروری ہے بعد نماز

نماز کے بعد جائے نماز کا کونہ موڑنا کیسا ہے؟

سوال: نماز کے بعد جائے  نماز کا کونہ موڑنا کیسا ہے؟ جواب:نمازپڑھنے کے بعدجائے نماز)کوپورا لپیٹ کررکھ دینااچھی بات ہے اور صرف ایک کونہ لپیٹ دینے میں بھی کوئی حرج نہیں،ہاں یہ خیال کرنا کہ اگر کونہ نہ پلٹیں  گے تو شیطان نماز پڑھے گایہ بات بے اصل اوربے بنیادہے۔ …

Read More »