Tag Archives: کیا تکبیر تشریک پڑھنا ہر ایک پر فرض ہے

کیا تکبیر تشریق ہرمسلمان مردوعورت پرنمازکے بعدواجب ہے

سوال:کیا تکبیر تشریق ہرمسلمان مردوعورت پرنمازکے بعدواجب ہے ؟ جواب:تکبیر ِ تشریق ہر اس امام پرواجب ہے جوشہرمیں مقیم ہویاجومقیم امام کی اقتداء کرے خواہ وہ مقتدی مسافرہویادیہاتی یاعورت ہی کیوں نہ ہو۔        درمختار میں ہے:        ’’و وجوبہ علی امام مقیم بمصر وعلی مقتد مسافر او قروی او …

Read More »