Tag Archives: کیا بیت الخلاء میں جنات رہتے ہیں ؟

کیا بیت الخلاء میں جنات رہتے ہیں ؟

سوال: کیا بیت الخلاء میں جنات رہتے ہیں ؟ جواب:گندے جنات چونکہ پاخانے میں رہتے ہیں اس لیے بیت الخلاء میں جنات کاہوناممکن ہے اوراگریہ دعا( اللہ مانی اعوذبک من الخبث و الخبائث)بیت الخلاء میں داخل ہونے سے پہلے پڑھ لی جائےتوان گندے جنات سے بندہ محفوظ ہوجاتاہے۔ (دعوت اسلامی) …

Read More »