Tag Archives: کیا بالوں کو رنگ لگانا جائز ہے

امونیا فری ہئیر کلرلگا(بالوں کا رنگ) کر نماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی؟

سوال: امونیا فری ہئیر کلرلگا(بالوں کا رنگ) کر نماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی؟ جواب: ایسا رنگ کہ جو کالا ہویا دیکھنے میں کالا لگے ایسا رنگ بالو ں کو لگانا ناجائز و گنا ہ ہے ،البتہ اگر کسی نے اس حالت میں نماز پڑھی تو اس کی اپنی نماز …

Read More »