سوال: کیابالوں میں ایسا کلر لگانا جائز ہے کہ جو چھاؤں میں کالا نظر آئے اوردھوپ میں براؤن محسوس ہو ؟ جواب:مردکوسوائےحالتِ جہادسرکےبالوں پرکالارنگ لگانامطلقاََحرام ہے،یونہی سریاداڑھی کے بالوں کوایسےرنگ سے رنگناجودیکھنے والے کوسیاہ محسوس ہو چاہے چھاؤں میں ہی محسوس کیوں نہ ہو،یہ بھی ناجائزوگناہ ہے، البتہ لائٹ براؤن …
Read More »