Tag Archives: کیا ان ناموں کے ساتھ بلاناجائز ہے ؟

رزاق نام رکھنا کیسا؟

  کچھ لوگوں کا نام رزاق رکھ  دیا جاتاہےلوگ انہیں حاجی رزاق ،محمد رزاق وغیرہ کہہ کر بلاتے ہیں  ،کیا ان ناموں کے ساتھ بلاناجائز ہے  ؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ    صرف  رزاق  نام رکھنےاور انہیں  حاجی رزاق یامحمد رزاق  کہہ کر پکارنے کی شرعا  اجازت نہیں ہے کیونکہ یہ اللہ …

Read More »