Tag Archives: کیا اذان لیٹ کر سن سکتے ہیں ؟

کیا اذان لیٹ کر سن سکتے ہیں ؟

سوال: کیا اذان لیٹ کر سن سکتے ہیں؟ جواب:  جی ہاں! سن سکتے ہیں۔ البتہ اگر کوئی مجبوری نہ ہو، تو اذان کےا حترا م میں اٹھ کر بیٹھ جانا اچھا ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی)

Read More »