Tag Archives: کیامیں انکی طرف سے عمرہ کر سکتا ہوں ؟

میرے والدین حیات ہیں،کیامیں انکی طرف سے عمرہ کر سکتا ہوں ؟

سوال: میرے والدین حیات ہیں،کیامیں انکی طرف سے عمرہ کر سکتا ہوں ؟ جواب:والدین حیات ہو ں یا نہ ہوں،والدین کی طرف سےعمرہ کرنا شرعاً جائز  اور نیک کام ہے۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

Read More »