Tag Archives: کیامحمدکے ساتھ الرحمن لگا سکتے ہیں

محمد الرحمن نام رکھنااورپکارنا کیسا؟

سوال:  کیامحمدکے ساتھ الرحمن لگا سکتے  ہیں، یعنی محمد الرحمن کہنا کیسا ؟ جواب: ” رحمٰن  ” خاص اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام ہے ، کسی بندے کےلیے نہیں  بولا جاسکتا،لہٰذاجب بھی یہ  نام رکھا جائے ، تو ” عبد  ” کی اضافت کے ساتھ رکھا جائے  ، یعنی ” عبد الرحمٰن ” رکھا جائے   اور یہی …

Read More »