Tag Archives: کہیں سے کچھ ملے تو کیا حکم

سڑک سے سو روپے ملے ہیں ان کیا کریں ؟

سوال: سڑک  سے سو روپے ملے ہیں ان کیا کریں ؟ جواب:سڑک سے ملنے والی رقم  کی حیثیت لقطے کی ہےاور لقطہ کا حکم یہ ہے کہ اگر یہ نیت ہو کہ مالک کو تلاش کر کے اسے دوں گا تو اٹھانا مستحب ہے،اگر یہ اندیشہ ہو کہ خود رکھ …

Read More »