Tag Archives: کپڑے میں نجاست غلیظہ لگی ہوتو کیا ایک ہی بار دھونا کافی ہے یا تین مرتبہ دھونا ضروری ہے؟

کپڑے میں نجاست غلیظہ لگی ہوتو کیا ایک ہی بار دھونا کافی ہے یا تین مرتبہ دھونا ضروری ہے؟

سوال: کپڑے میں نجاست غلیظہ لگی   ہوتو کیا ایک ہی بار دھونا کافی ہے یا تین مرتبہ دھونا ضروری ہے؟ جواب:نَجاست اگر دَلداریعنی گاڑھی ہوجسے نجاستِ مَرئِیَّہ کہتے ہیں(جیسے پاخانہ، گوبر، خون وغیرہ) تو دھونے میں گنتی کی کوئی شرط نہیں بلکہ اس کو دور کرنا ضَروری ہے ،اگر ایک …

Read More »