سوال:ذبح کسے کہتے ہیں؟ جواب:گلے میں چندرگیں ہیں انہیں کاٹنے کانام ذَبح ہے۔ بہارِ شریعت میں ہے: ’’گلے میں چندرگیں ہیں ان کے کاٹنے کو ذبح کہتے ہیں اوراس جانورکوجس کی وہ رگیں کاٹی گئیں ذبیحہ اورذبح کہتے ہیں۔‘‘ (بہار شریعت ج3، ص312) سوال:کیاہرجانورکوذبح کیاجاسکتاہے؟ جواب:بعض جانورذَبح کئے …
Read More »