Tag Archives: کمیٹی کی رقم پر زکوۃ کا حکم کیا ہے

جو رقم کمیٹی میں جمع کروائی ہے اس پر زکوٰۃ لازم ہے یا نہیں ؟

سوال: میں نے کمیٹی ڈالی ہے،جو رقم کمیٹی  میں جمع کروائی ہے اس پر زکوٰۃ لازم ہے یا نہیں ؟ جواب:کمیٹی میں جمع کروائی گئی رقم کی حیثیت قرض کی ہے اور  قرض پر زکوٰۃ کے بارے حکم شرعی یہ ہے کہ قرض میں دی ہوئی رقم خود یا دیگر …

Read More »