Tag Archives: کلیم اللہ کا مطلب کیا ہے

کلیم اللہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

 سوال: کیا بچے کا نام کلیم اللہ رکھ سکتے ہیں؟ جواب: جی ہاں، بچے کا نام ”کلیم اللہ“ رکھنا جائز ہے۔ البتہ! بہتریہ ہے کہ اولابیٹے کانام صرف”محمد”رکھیں کیونکہ حدیث پاک میں نام محمدرکھنے کی فضیلت اورترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اورظاہریہ ہے کہ یہ فضیلت تنہانا محمد رکھنے کی …

Read More »