Tag Archives: کفن و دفن کے مختلف مسائل

کفن اور دفن کے مسائل

قبر و دفن کا بیان مسئلہ ۱: میّت کو دفن کرنا فرض کفایہ ہے اور یہ جائز نہیں کہ میّت کو زمین پر رکھ دیں اور چاروں طرف سے دیواریں قائم کر کے بند کر دیں۔ [1] (عالمگیری، ردالمحتار) مسئلہ ۲: جس جگہ انتقال ہوا اسی جگہ دفن نہ کریں کہ يہ انبیا عَلَيْهِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلامکے ليے …

Read More »