Tag Archives: کس مہینہ میں روزہ نہیں رکھنا جائز؟

ذی الحجہ کے پہلے عشرے  میں روزہ رکھنا کیا سنت سے ثابت ہے؟

سوال: ذی الحجہ کے پہلے عشرے  میں روزہ رکھنا کیا سنت سے ثابت ہے؟ جواب: ذی الحجہ کے پہلے عشرے   یعنی 9 ذی الحجہ تک روزہ رکھنا سنت سے ثابت ہے کہ  نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم  9 ذی الحجہ تک روزے  رکھا کرتے تھے۔

Read More »