سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ جو شخص زمین پر سجدہ ادا کرنے پرقادر نہ ہوتو کیاوہ سجدہ تلاوت کرسی پر بیٹھ کر اشارے سے ادا کرسکتا ہے ؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں اگرآیت سجدہ پڑھنے والا شخص سجدہ حقیقی (زمین پر یا زمین سے بلند 9 انچ اونچی …
Read More »