Tag Archives: کالا کپڑا پہننے

بعض خاندانوں میں کالا کپڑا پہننے نہیں دیا جاتا کہ ہمارے بڑوں نے منع کیا ہے اس سے نقصان ہوتا ہے اس کے بارے شرعی رہنمائی فرمادیں ؟

سوال: بعض خاندانوں میں کالا کپڑا پہننے نہیں دیا جاتا کہ ہمارے بڑوں نے منع کیا ہے اس سے نقصان ہوتا ہے اس کے بارے شرعی رہنمائی فرمادیں؟ جواب:کالا کپڑا پہننا  مرد وعورت دونوں کوجائزہے،اورپہننے سے نقصان ہوشرعاً اس کی کوئی اصل نہیں۔ (دعوت اسلامی) غسل خانہ میں استنجاء کرنا …

Read More »