Tag Archives: چین والی گھڑی پہن کرنماز پڑھنا

چین والی گھڑی پہن کرنماز پڑھنا

سوال:  چین والی گھڑی پہن کرنماز پڑھنا کیساہے ؟ جواب:  چین والی گھڑی  پہننے کے بارے میں علمائے اہلسنت   کا اختلاف ہے، بعض علمائے کرام ومفتیان عظام کے نزدیک اسے  پہن کر نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے  جبکہ بہت سے جید مفتیان ِ کرام اور دارالافتا اہلسنت کےنزدیک  چین والی گھڑی پہن کر نماز پڑھنے …

Read More »