Tag Archives: چاشت کی نماز کا وقت

مکروہ وقت ختم ہوتے ہی چاشت کی نماز پڑھنے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا سورج نکلنے کے  بعد وقت جو مکروہ وقت ہوتا ہے،یہ  ختم ہوتے ہی چاشت کی نماز پڑھ سکتے ہیں؟ اور  نماز چاشت کا افضل وقت کیا ہے؟ جواب: جی ہاں! مکروہ وقت ختم ہونے کے بعد چاشت کی نمازپڑھنا درست …

Read More »