Tag Archives: پلائی والے پلنگ

پلائی والے پلنگ پر نماز ہو جاتی ہے؟

سوال: پلائی والے پلنگ پر نماز ہو جاتی ہے؟ جواب:پلنگ پرنماز پڑھنا جائز ہے بشرطیکہ سجدہ اس طرح کریں کہ پیشانی اور ناک کی ہڈی اچھی طرح جم جائے اور مزید دبانے سے نہ دبے۔ (دعوت اسلامی) غیر عالم کا وعظ و نصیحت کرنا کیسا

Read More »