Tag Archives: پرائزبانڈزکی خریدوفروخت کرنا کیسا

پرائزبانڈزکی خریدوفروخت اوراس پرحاصل ہونے والاانعام لیناکیساہے؟

سوال: پرائزبانڈزکی خریدوفروخت اوراس پرحاصل ہونے والاانعام لیناکیساہے؟ جواب:پرائذبانڈزکی خریدوفروخت اوراس پرحاصل ہونے والاانعام لیناجائزہیں۔ کیونکہ نہ اسے کوئی طے شدہ رقم اضافی ملتی ہے کہ سودکی صورت بنے اورنہ ہی اس میں جوئے کی صورت ہے کہ جوامیں مزیدرقم ملنے یااپنی کل یابعض چلے جانے کا اندیشہ ہوتا ہے …

Read More »