Tag Archives: ٹراؤزر پہن کا نماز پڑھنا کیسا

چوڑی دار پاجامہ پہن کرنمازپڑھناکیسا ہے

سوال: چوڑی دار پاجامہ پہن کر  نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: چوڑی دار پاجامہ پہننا منع ہے اور ایسا چوڑی دار پاجامہ کہ جس سے جسم کی رنگ نہ دکھائی دے،لیکن یہ تنگ اورچست ہوجس سے چھپانے والے اعضاءکی ہیئت ظاہر ہو تواسے پہن کراگرچہ نمازتوہوجائےگی مگراس عضوکی طرف لوگوں …

Read More »