سوال:اوجھڑی اگرخودنہیں کھاسکتے توپھرکسی غیرمسلم کودے دی جائے توکیساہے؟ جواب:دے سکتے ہیں اس میں کوئی حرج نہیں۔ فتاوی رضویہ میں ہے: ’’آنت کھانے کی چیزنہیں پھینک دینے کی چیزہے وہ اگرکافرلے جائے یاکافرکودی جائے توحرج نہیں: "اَلْخَبِیْثٰتُ لِلْخَبِیْثِیْنَ وَ الْخَبِیْثُوْنَ لِلْخَبِیْثٰتِۚ-" ترجمہ:گندیاں گندوں کے لئے اورگندے …
Read More »