Tag Archives: ولیمہ کے سنت ہونے کے لئے شب زفاف شرط ہے یا خلوت صحیحہ ہی کافی ہے؟

ولیمہ کے سنت ہونے کے لئے شب زفاف شرط ہے یا خلوت صحیحہ ہی کافی ہے؟

سوال: ولیمہ کے سنت ہونے کے لئے  شب زفاف شرط ہے یا خلوت صحیحہ ہی کافی ہے؟ جواب: ولیمہ کے سنت ہونے کے لئے  شب زفاف شرط ہے ،خلوت صحیحہ ہونا کافی نہیں ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

Read More »