Tag Archives: وقفہ نہ کیا تو کیا حکم ہوگا؟

تراویح کی چار رکعت کے بعد اگرتسبیح تراویح نہ پڑھی ،وقفہ نہ کیا تو کیا حکم ہوگا؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ چاررکعت تراویح پڑھ کر مرد حضرات تسبیح  پڑھتے ہیں ، مگرعورتیں تراویح پڑھتے ہوئےچارکعت پروقفہ بھی نہیں کرتیں اور یہ تسبیح بھی  چھوڑ دیتی ہیں ،  اس صورت میں عورتوں کے لیے کیاحکم ہے ؟ جواب:  تروایح کی چاررکعتیں پڑھنے کے …

Read More »