سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ ایک دن عصر کی نماز کے بعد نمازیوں نے امام صاحب سے گزارش کی کہ ہمیں وضوکرتے ہوئے پانی سے بدبو محسوس ہوتی ہے، لہٰذاپانی کی ٹینکی چیک کی جائے۔ جب لوگوں نے ٹینکی دیکھی ، تو اس میں …
Read More »Tag Archives: وضو
بھول کر بغیر وضو نمازپڑھ لی توکیاحکم ہے ؟
سوال: اگر وضو ٹوٹ گیا ہو اور یاد نہ ہو اور بغیر وضو کے نماز پڑھ لی تو نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب: اگر کسی کا وضو ٹوٹ گیا اور اسے وضو کرنا یاد نہ رہا اور اس نے بھول کر بغیر وضو کے ہی نماز پڑھ لی اور …
Read More »دوران نماز وضو ٹوٹ جائے تو دوبارہ کہاں سے شروع کرے؟
سوال: دوران نماز کسی کا وضو ٹوٹ جائے تو وہ وضو کرکے وہیں سے نماز شروع کرے گا یا پھر نئے سرے سے نماز شروع کرنا ہوگی؟ جواب: نماز کے دوران کسی کا وضو ٹوٹ جائے تو وضوکرنے کے بعد اپنی بقیہ نماز وہیں سے پڑھ سکتا ہے (جبکہ بنا کی تمام شرائط …
Read More »دورانِ نماز زخم سے خون چمک جائے، تو وضو ٹوٹ جائے گا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ نمازی کے ہاتھ میں موجود زخم سے دورانِ نماز فقط خون چمکا ہوتو کیا اس صورت میں وضو ٹوٹ جائے گا ؟ جواب: ہر وہ خون ناقضِ وضو ہے جوبدن کے کسی بھی حصہ سےنکل کر کسی ایسی جگہ پہنچ جائے جسے وضو یا …
Read More »پہلی صف میں موجود شخص کا وضو ٹوٹ جائے تو کیا کرے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگرکوئی شخص جماعت میں پہلی صف میں ہواوراس کاوضوٹوٹ جائے تووہ کس طرح صفوں سے نکلے؟ جواب: ایسے شخص کے لئے مستحب ہے کہ اپنی ناک پکڑے اورسرجھکائے اطمینان سے،چاہے توصفوں کےآگے سے گزرکرچلاجائے یاصفوں …
Read More »باجماعت نماز میں وضو ٹوٹ جائے توصف سے کیسے نکلے؟
سوال: اگر کوئی شخص جماعت سے نماز پڑھ رہا ہو،اور اُس کا وضو ٹوٹ جائے تو وہ صف سے باہر کیسے نکلے؟ جواب: جس شخص کا نماز میں وضو ٹوٹ جائےتو اُس کیلئے مستحب ہے کہ اپنی ناک پکڑے اورسرجھکائے،صف سے باہر ہوجائے،اب چاہے توصفوں کےآگے سے گزرتا ہوا چلاجائے …
Read More »