Tag Archives: وحشی جانور کی قربانی کا کیا حکمم

کیا وحشی جانور کی قربانی ہوسکتی؟

سوال:کیا وحشی جانورنیل گائے،اورہرن کی قربانی ہوسکتی؟ جواب: وحشی جانورنیل گائے،اورہرن کی قربانی نہیں ہوسکتی،وحشی اورگھریلو جانور سے مل کر جوبچہ پیداہوامثلاًہرن اوربکری سے جوبچہ پیداہوااس میں ماں کااعتبار ہے یعنی اس بچہ کی ماں اگربکری ہے توجائزہے اوربکرے اورہرنی سے جوبچہ پیداہواتواس کی قربانی ناجائز ہے ۔ چنانچہ’’فتاوی رضویہ‘‘میں …

Read More »