Tag Archives: وتر کے ادا کے دوران وقت ختم ہوگیا تو کیا حکم ہے

وتر کی نماز پڑھتے ہوئے فجر کا وقت شروع ہوجائے تو کیا حکم ہے؟

سوال:  نماز وتر پڑھتے ہوئےاگر دورانِ نماز، فجر کا وقت شروع ہوجائے  ،تو کیا  وتر کی نماز ادا ہوجائے گی،یا وہ قضا کہلائے گی؟ جواب:   نمازِ فجر، جمعہ اور عیدین کے علاوہ دیگر نمازوں میں اصول یہ ہے کہ اگر  نمازی نے وقت کے اندر تکبیرِ تحریمہ کہہ لی، اور پھر نماز کا …

Read More »