Tag Archives: نوافل بیٹھ کر پڑھنا

نوافل بیٹھ کر اور کھڑے ہوکر پڑھنے کی صورت میں ثواب میں فرق

سوال: نفل نماز بیٹھ کر اور کھڑے ہوکر پڑھنے کی صورت میں ثواب میں کیا فرق آتا ہے؟ جواب: بیٹھ کر نفل پڑھنا جائز ہے، مگر اس کا ثواب کھڑے ہوکر نفل پڑھنے سے آدھا ہے،جبکہ بیٹھ کر نماز پڑھنا کسی عذر سے نہ ہو ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ …

Read More »