Tag Archives: نماز

امام کے سجدہ سہوسے پہلے مسبوق کھڑا ہوگیا تو کیا کرے؟

سوال:  اگرمسبوق امام کے سجدہ سہو سے پہلے، آخری سلام سمجھ کر اپنی چھوٹی ہوئی ‌نماز پڑھنے کے لیے کھڑا ہو گیا پھر پتا چلا کہ امام نے تو نماز ختم کرنے کے لیے سلام نہیں پھیرا،  بلکہ سجدہ سہو کرنے کے لیے  سلام پھیرا ہے،  تو اب مقتدی اپنی چھوٹی ہوئی نماز …

Read More »

اگر مسبوق نے امام کے پیچھے ثنا پڑھ لی تو کیا امام کے سلام کے بعد دوبارہ پڑھے گا؟

سوال:  ایک شخص جماعت کے ساتھ عصر کی نماز پڑھنے گیا ،اوراس کی ایک رکعت نکل چکی تھی ، وہ  امام صاحب کے ساتھ دوسری رکعت کے قیام  میں شامل ہوگیا،اور اس کے بعد اس نے ثنا(سبحنک اللھم )پڑھ لیا ، اب جب وہ امام صاحب کے سلام پھیرنے کے بعد اپنی …

Read More »

دو آدمیوں کے جماعت سے نماز ادا کرنے کا طریقہ

سوال:  اگرصرف دو ہی شخص ہوں، تو جماعت کس طرح کروائی جائے گی یعنی اس صورت میں  مقتدی کہاں کھڑا ہوگا ؟ جواب:  جب صرف دو ہی شخص ہوں،ایک امام اور  ایک مقتدی ہو تو اب سنت یہ ہے کہ مقتدی امام کے برابر  سیدھی جانب    کھڑا ہو۔اور برابر کھڑے ہونے میں اس چیزکالحاظ …

Read More »

میاں بیوی کا نفل نماز جماعت سے ادا کرنا

سوال:  کیامیاں بیوی ایک ساتھ نفل نمازکبھی کبھارجماعت کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟   جواب:  جی ہاں! میاں بیوی نفل نمازجماعت کے ساتھ اداکر سکتے ہیں ،جماعت کا طریقہ کار یہ ہے کہ مردجماعت کروائے اور عورت جماعت میں مرد  کے پیچھے کھڑی ہویا  کم ازکم ایسی جگہ کہ  عورت کی پنڈلی مردکی پنڈلی …

Read More »

امام صاحب نے بھولے سے سورۃ الفلق کی تیسری آیت چھوڑدی، نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ امام صاحب نے دوسری رکعت میں سورۃ الفاتحہ کے بعد سورۃ الفلق پڑھی۔ ابتدائی دو آیات پڑھنے کے بعد امام صاحب نے تیسری آیت ” وَ مِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَۙ(۳)” کو بھولے سے چھوڑ دیا پھر اگلی …

Read More »

مقتدی خود کو مسبوق سمجھ کرنماز ادا کرلے تو کیا حکم ہے؟

سوال:  جو مقتدی  امام کے ساتھ شروع نماز سے شامل ہو،ایسا مقتدی  جب امام کے ساتھ قعدہ اخیرہ میں ہو تو   امام کے ساتھ سلام پھیرنے کے وقت وہ بھول جائے اور اپنے آپ کو مسبوق سمجھتے ہوئے ، بقیہ رکعت پڑھنے کھڑا ہوجائے اور اس  اضافی  رکعت کا سجدہ بھی کرلے،پھر اسے یاد آئے …

Read More »

عشاء پڑھنے والے کے پیچھے مغرب کی نماز پڑھنا

سوال:  ایک شخص نمازِ عشاء پڑھنے لگاہے،دوسراآ کرکہتاہے کہ میری نمازِ مغرب رہتی ہے،میں نمازِ مغرب میں تمہاری اقتدا کرلیتا ہوں ، کیا ایساہوسکتاہے کہ نمازِ عشاء پڑھنے والے کے پیچھے مغرب کی نماز کی نیت کی جائے ؟ جواب:  پوچھی گئی صورت میں نمازِ عشاء پڑھنے والے کے پیچھے …

Read More »

مسبوق اپنی تیسری اور چوتھی رکعت میں سورت ملائے گا یا نہیں ؟

سوال:  مسبوق جب اپنی نماز پڑھنے کھڑا ہو ، تو تیسری و چوتھی رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورت ملائے گا یا نہیں ؟ جواب:  نماز کی جماعت میں سے جس نمازی کی کوئی رکعت رہ جائے ، اسے مسبوق کہتے ہیں اور مسبوق اپنی نماز میں منفرد کی …

Read More »

مسافر نے مقیم امام کی اقتدا میں چار رکعت نماز فاسد کر دی تو تنہا کتنی رکعت ادا کرے گا؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین  اس مسئلے کے بارے میں کہ مسافر نے مقیم امام کی اقتدا میں عصر کی نماز پڑھنا شروع  کی اور پہلی رکعت میں ہی وضو ٹوٹ گیا اور دوبارہ جماعت میں شامل نہ ہو سکا،  اس صورت میں مسافر جب …

Read More »

فیملی مستقل کراچی میں ہے اور حیدرآباد سے ہفتے میں دودن آنا ہوتا ہے کیانمازیں قصر ہونگی ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں محمد عابدولدحاجی محمد حسین ،میراآبائی شہرحیدرآبادہے،میری حیدرآبادمیں مستقل رہائش ہے اورمیراوہاں کاروباربھی ہے۔میں کراچی میں بچوں کی تعلیم کے سلسلے میں تقریباً 4سال سے بیوی بچوں کے ساتھ مقیم ہوں ۔کراچی میں بھی میرااپناگھرہے …

Read More »