فرائض نماز سات چیزیں نماز میں فرض ہیں: (۱) تکبیر تحریمہ (۲) قیام (۳) قراء ت (۴) رکوع (۵) سجدہ (۶) قعدہ اخیرہ (۷) خروج بصنعہ ۔ [1](بہارِ شریعت ،جلد اول،حصہ دوم،صفحہ۵۰۶) (۱) تکبیر تحریمہ: حقیقۃً یہ شرائط نماز سے ہے مگر چونکہ افعال نماز سے اس کو بہت زیادہ اتصال ہے، اس وجہ سے فرائض نماز میں …
Read More »