Tag Archives: نماز کے دوران ڈکار آئے اور کھٹے پن کا ذائقہ محسوس ہو تو کیا حکم ہے ؟

نماز کے دوران ڈکار آئے اور کھٹے پن کا ذائقہ محسوس ہو تو کیا حکم ہے ؟

سوال:  نماز پڑھتے ہوئے ڈکار آگئی اور حلق میں کھٹے پن کا ذائقہ محسوس ہوا ، تو کیا وضو اور نماز ٹوٹ گئے؟ جواب:  پوچھی گئی صورت میں نہ  وضو ٹوٹے گا اور نہ ہی نماز فاسد ہوگی ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی)

Read More »