Tag Archives: نماز کے بعد دعا نہ مانگنا

مصروفیات کی وجہ سےنماز کے بعد دعا نہ مانگنے کا حکم

سوال: اگر وقت میں تنگی ہو یا مصروفیات زیادہ ہوں، تونماز کے بعد اگر دعا نہ بھی مانگی جائے، تو بندہ گناہ گار تو نہیں ہو گا؟ جواب: نماز کے بعد دعا کرنا سنت ہے،لازم نہیں لہٰذا اگر کسی وجہ سے دعا نہ کی تو گناہ نہیں۔بہرحال کچھ نہ کچھ …

Read More »