Tag Archives: نماز کی چند موکدہ سنتیں بتادیں

نماز کی چند موکدہ سنتیں بتادیں

سوال:  نمازکی  چندموکدہ سنتیں بتادیجیے۔ جواب:   نمازکی بعض سنت مؤکدہ یہ ہیں:    (1)تکبیرتحریمہ  میں ہاتھ اٹھانا، سنت موکدہ ہے۔ منیۃ المصلی اوراس کی شرح غنیۃ المستملی میں ہے:”ولایترک رفع الیدین عند التکبیر لانہ سنۃ موکدۃ ولواعتادترکہ یاثم”اورتکبیرکےوقت ہاتھ اٹھاناترک نہ کرے، اس لیےکہ یہ سنت مؤکدہ ہے،اگراس کےترک کی عادت بناتاہے،توگناہ کارہوگا۔ (غنیۃ …

Read More »