Tag Archives: نماز میں ہلا وجہ ہلنا جلنا ‘

نماز میں ہلنا جھلنا کیسا ہے ؟

سوال:  کیانماز میں  ہلنے سے نماز ہو جائے گی؟ جواب:   نماز میں  بلاوجہ شرعی دائیں بائیں جھومنا  مکروہ تنزیہی ہے،اس سے بچنا چاہئے،لیکن اس کے باوجود نماز ہوجائے گی۔ ہاں تراوُح یعنی کبھی ایک پا ؤں پر زور دینا اور کبھی دوسرے پر،یہ سنت ہے۔     فتاوی ہندیہ میں ہے” ويكره التمايل على يمناه مرة …

Read More »