Tag Archives: نماز میں کیسے کھڑے ہوں

نماز کے قیام میں جھک کر کھڑا ہونا کیسا ؟

سوال: اگر کوئی شخص نماز کے قیام میں احتراماًتھوڑا سا جھک کر کھڑا ہو ،تو یہ کیسا ہے؟ جواب: قیام کی  کم سے کم حد یہ ہے کہ   اس طرح کھڑا    ہو کہ ہاتھ بڑھائے تو گھٹنے تک  نہ پہنچیں  اور مکمل قیام یہ ہے کہ سیدھا کھڑا ہو،لہذا قیام  میں اس قدر جھک کر کھڑا …

Read More »