Tag Archives: نماز میں کتنی قراءت کرنا سنت ہے ؟

نماز میں کتنی قراءت کرنا سنت ہے ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ امام کو کس نماز میں کتنی قراءت کرنا سنت ہے؟ جواب:  وقت کی کمی اورنمازیوں کےتکلیف میں پڑنےکااندیشہ نہ ہو،توامام اورمنفردکےلیےسنّت ہےکہ فجراورظہرمیں طوالِ مفصل میں سے،عصراورعشاء میں اوساطِ مفصل میں سےاورمغرب میں قصارِ مفصل میں …

Read More »